برتری میں اضافے کی ذمہ داری اب بابر اعظم اور اظہر علی کے کندھوں پر ENGvPAK
اپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبلمانچسٹر میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں تیسری روز پاکستان کی دوسری اننگز کی بیٹنگ جاری ہے۔
ان کے بعد بابر اعظم کرس ووکس کی گیند پر سلپ پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ انھوں نے محض 5 رنز کے بعد اپنی وکٹ گنوا دی۔پاکستان کے 326 رنز کے جواب میں تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ ڈوم بیس کریز پر زیادہ وقت نہ گزار سکے اور یاسر شاہ کی گھومتی گیند پر ان کا ایج لگا۔ سلپ پر موجود اسد شفیق نے ایک اچھا کیچ پکڑا۔
میچ کا دوسرا دن انگلش بلے بازوں کے لیے زیادہ اچھا نہیں رہا تھا اور میچ میں واپسی کے لیے میزبان ٹیم کی نظریں اولی پوپ اور جوس بٹلر کی جوڑی پر ٹکی ہوئی تھیں۔ دونوں کے درمیان 65 رنز کی شراکت رہی۔اولی پوپ اور جوس بٹلر کی جوڑی نے پاکستان پر دباؤ ڈالا اور 65 رنز کی شراکت قائم کیجمعرات کو کھیل کا دوسرا دن پاکستان کے نام رہا۔ پاکستان کے اپنی پہلی اننگز میں شان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت 326 رنز بنائے تو جواب میں انگلینڈ کی پہلی اننگز کا آغاز تباہ کن تھا اور 12 کے سکور پر اس کی تین وکٹیں گر گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی ایک بارپھرکشمیرسے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور تائیدنیویارک: چین نے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کردی اور کہا بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی محتاط اننگز جاری، دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئےمانچسٹر: (دنیا نیوز) پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئے ہیں۔ اس وقت بابر اعظم اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ، شان مسعود کی محتاط ففٹی - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم اور پھر اسد شفیق اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔
مزید پڑھ »
پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترفپاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔
مزید پڑھ »