پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8348 ہوگئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8348 ہوگئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8348 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس ک

ے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 348 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 355 نئے

کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے 3822 اور سندھ میں 2537 کیسز سامنے آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں 514 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduکورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین کی تعداد 7993 جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 159 ہو گئی ہے۔ اموات کے اعتبار سے صوبہ خیبر پختونخوا بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، جہاں اب تک 60 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 7497 متاثرین، رمضان میں باجماعت نماز اور مساجد میں عبادات پر مشاورت آج - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 7497 متاثرین، رمضان میں باجماعت نماز اور مساجد میں عبادات پر مشاورت آج - BBC Urduپاکستان میں حکومت اور علما کے مابین ماہ رمضان میں مساجد میں باجماعت نماز اور دیگر عبادات کے معاملے پر ہفتے کو مشاورت کی جائے گی۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی مقامی سطح پر منتقلی کی شرح 60 فیصد ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیجاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNwes AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 8 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد 7638 ہو گئےکورونا وائرس: پاکستان میں مزید 8 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد 7638 ہو گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں چند روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہونے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 7638 تک پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:14:26