پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے خصوصی پروازوں کا دوبارہ آغاز تفصیلات:
قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈاکٹرز اور طبی عملے سے تعاون کریں: میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ کے ایم سی کے ہسپتالوں میں فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور انتظامیہ کے افراد کو ہسپتالوں میں آنے اور جانے میں تعاون کریں تاکہ وہ اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔
یہ درخواست انھوں نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ان شکایات کے پیش نظر کی ہے کہ انھیں ہسپتال پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے اور اکثر انھیں ہسپتال آتے ہوئے واپس بھیج دیا جاتا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ وہ ادارے جو قانون نافذ کرنے کے ذمہ دار ہیں وہ ان کےشناختی کارڈ اور ادارہ کا جاری کردہ ایڈنٹیٹی کارڈ دیکھنے کے بعد انھیں ہسپتالوں میں جانے کی اجازت دیں۔
وسیم اختر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کی آمدو رفت محدود ہے لیکن لازمی سروسز کے محکموں کے ملازمین کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے اپنی تعیناتی کے مقام پر ہر صورت میں پہنچنا ہوتا ہے، ان میں ہسپتال، فائر بریگیڈ، ریسکیو، کراچی چڑیا گھر، لانڈھی کورنگی چڑیا گھر، محکمہ پارکس کے ملازمین کو ڈیوٹیوں پر طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا میں تبلیغی جماعت کے سربراہ پر قتلِ کی دفعات کے تحت مقدمہانڈیا میں تبلیغی جماعت کے رہنما محمد سعد کندھالوی کے خلاف دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے ذریعے ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کے الزامات پر قتل خطا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »