پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتا

کھیل خبریں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتا
کرکٹپاکستانجنوبی افریقہ
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 59%

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کی۔ پچ کی سستی الطبيعت کے باعث، جنوبی افریقہ کی ٹیم اچھی طرح جواب نہ دے سکی۔

فی زمانہ جو کچھ بھی ون ڈے کرکٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے، پارل کی یہ پچ اس سب کا الٹ تھی۔ منگل کی سہ پہر اس پچ پر کھیل ی گئی کرکٹ اپنی چال میں آج کی معلوم نہ پڑتی تھی بلکہ اس پر دو دہائی پہلے کے رجحانات کا گماں ہوتا تھا۔ ون ڈے کرکٹ کے وہ پرانے بھلے دن کہ جب پاور پلے جیسی اصطلاحات ایجاد نہ ہوئی تھیں، بلے کی جسامت اخلاقی حدود و قیود سے تجاوز نہ کرتی تھی، دونوں کناروں سے نئی گیند استعمال نہ ہوتی تھی اور 250 ایک فاتحانہ مجموعہ تصور ہوا کرتا تھا۔ ان بھولے بِسرے دنوں کی یاد دلاتی اس پچ پر کامیابی کی کلید

وہی ہوتی ہے جو ٹونی ڈی زورزی اور رائن رکلٹن نے اپنائی کہ نئی گیند کا بھرپور فائدہ اٹھایا جائے اور پاور پلے کی فیلڈنگ قیود کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ایک اچھا آغاز حاصل کیا جائے۔ جو پچز اپنی طبیعت میں ایسی سست ہوں، وہاں برق رفتار رنز بٹورنے کا موقع صرف تبھی میسر ہوتا ہے جب سفید چمڑے کی چمک برقرار ہو۔ جوں جوں گیند پرانی ہوتی جائے، دھیمے باؤنس پر سپن کی یلغار سہنا آسان نہیں ہوتا۔محمد رضوان کی قائدانہ فلاسفی ہمیشہ دس وکٹیں بٹورنے کے گرد مرکوز رہتی ہے۔ وہ اپنے بولرز کو جارحیت اپنانے کی بھرپور چھوٹ دیتے ہیں اور کوئی چال خطا بھی ہو جائے تو بولر کا حوصلہ گرانے کی بجائے مکمل تائید فراہم کرتے ہیں۔ مگر یہاں ان کے پلان قدرے خطا کھا گئے کہ جس پچ کا بنیادی خواص ہی دھیما باؤنس اور سستی تھی، وہاں پیسرز کے موثر ہونے کی واحد صورت سٹمپس کے اندر لینتھ اور ڈسپلن برقرار رکھنا تھا۔ الٹا پاکستانی پیسرز کے جارحانہ عزائم نے جنوبی افریقی اوپنرز کا کام آسان کر دیا۔ لیکن پھر پاکستان کا سرپرائز سامنے آیا جب رضوان نے گیند سلمان آغا کو تھمائی اور جنوبی افریقی بیٹنگ پُراسرار راہوں میں کھو گئی۔ سلمان کی گیندوں میں سے کچھ زیادہ ٹرن ہوئیں، کچھ کم تو کچھ اپنی راہ پر قائم رہیں مگر جنوبی افریقی ٹاپ آرڈر کے قدم اپنی جگہ قائم نہ رہ پائے۔سلمان کی لگائی نقب ٹاپ آرڈر سے ہوتی مڈل آرڈر تک آن پہنچی۔ ان اوپر تلے چار وکٹوں کی بدولت ممکن ہوا کہ بالآخر درپیش ہدف وہ ضخامت حاصل نہ کر پایا کہ پاکستانی بیٹنگ کی بے اعتباری کی نذر ہو جاتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

کرکٹ پاکستان جنوبی افریقہ جیت پچ سستی وکٹیں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان Vs زمبابوے: بلاوائیو میں پہلا میچپاکستان Vs زمبابوے: بلاوائیو میں پہلا میچپاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلا میچ بلاوائیو میں کھیلے، جس میں زمبابوے کی ٹیم 40 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ODI، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ODI، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیاجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ODI سیریز کا پہلا میچ جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے محمد رضوان کو یقین ہے کہ ان کی ٹیم ODI میں اپنی اچھی کارکردگی کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ جنوبی افریقہ کی ODI ٹیم میں تونی سیریز میں غائب رہنے والے کچھ کلیدی کھلاڑیوں نے واپسی کی ہے۔ یہ بتانے کے لیے اہم ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ODI سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے کلب بلنگ کرکٹ ٹیم کی ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا گرامی پابند کا عید چیٹر پیش کیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے کلب بلنگ کرکٹ ٹیم کی ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا گرامی پابند کا عید چیٹر پیش کیاپاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے صدر محسن نقوی نے بلنگ کرکٹ ٹیم کے لاکھوں ٹی2 بلنگ کرکٹ عالمی کپ کی جیت کا تقریری عید پیش کیا۔
مزید پڑھ »

سری لنکن 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائےسری لنکن 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائےسری لنکن کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ میں پہلے میچ میں 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے نتیجے میں سری لنکن کی ٹیم نے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونا کہلایا۔ جنوبی افریقہ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائے اور 281 رنز کی برتری حاصل کی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںاسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںپاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مظاہرین کی بے گناہ زندگی کے موت پر بی بی سی کی ٹیم نے معلومات جمع کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 14:35:28