پاکستان vs انگلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی

کھیلوں کی خبریں خبریں

پاکستان vs انگلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی
پاکستان، انگلینڈ، بنگلہ دیش، کرکٹ، ٹیسٹ میچ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملتان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دونوں ٹیسٹ میں ایک سے نمبر سات تک بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلا دیش کے خلاف دونوں ٹیسٹ میں ایک سے نمبر سات تک بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی نہیں کی گئی تھی،فوٹو: فائل

ٹیسٹ سے دو دن پہلے انگلینڈ نے اولی پاپ کی قیادت میں کھیلنے والی 11 ارکان پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، البتہ شان مسعود کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام ٹاس سے پہلے سامنے آئیں گے، تاہم ملتان سے موصول اطلاعات کے مطابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور کپتان شان مسعود نے بنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ کھیلنے والی بیٹنگ لائن اپ کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلادیش نے قومی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دی...

البتہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 141 رنز کی اننگز کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز اگلی تین اننگز میں صرف 18 رنز بنا سکے تھے۔ سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز بابر اعظم چار اننگز میں صرف 64 رنز اسکور کر سکے تھے۔ کپتان شان مسعود نے ایک نصف سینچری کے ساتھ 105، آغا سلمان نے 120 اور بائیں ہاتھ کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے 2 نصف سینچریوں کے ساتھ 135 رنز اسکور کیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان، انگلینڈ، بنگلہ دیش، کرکٹ، ٹیسٹ میچ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

حسینہ کے بعد پاک بنگلہ دیش روابط میں بہتری کی امیدیںحسینہ کے بعد پاک بنگلہ دیش روابط میں بہتری کی امیدیںمبصرین کے مطابق تلخ تاریخ کے باوجود بنگلہ دیش میں پاکستان کیلئے خیرسگالی کے جذبات پائے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟
مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

چیمپئینز کپ؛ اسٹارز کے بغیر ایونٹ کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کھیلا جائے گاچیمپئینز کپ؛ اسٹارز کے بغیر ایونٹ کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کھیلا جائے گاانگلینڈ کے خلاف سیریز کے باعث منتخب شدہ کھلاڑی ایونٹ سے دستبردار ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:32:41