کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟

بنگلہ دیش کو مستقبل میں آمریت سے بچانے کی بحث: ’ڈکٹیٹرشپ سے بچنا ممکن ہے لیکن آئین میں ترمیم ضروری ہے‘بنگلہ دیش میں پانچ اگست کو عوامی بغاوت کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’ریاستی اصلاحات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ اس وقت آئین کو از سر نو تحریر کیے بغیر ریاستی اصلاحات ممکن نہیں۔ تجزیہ کار شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ دور حکومت کو ’ریاستی اصلاحات‘ کی ایک مثال کے طور پر بیان کرتے...

بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کو عوامی بغاوت کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا لیکن نیا ملک نہیں بن سکا۔ اس لیے وہ نہیں سمجھتے کہ آئین کو دوبارہ لکھنے کی ضرورت ہے۔آئین پر نظرثانی کی ضرورت کیوں؟ ماہر سیاسیات پروفیسر ریاض نے بی بی سی بنگلہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بنگلہ دیش کے موجودہ آئین نے اقتدار کو اس طرح مرکزیت دینا ممکن بنایا کہ مستقبل میں کسی بھی شخص کے لیے جمہوری آمریت قائم کرنا ممکن ہو۔‘

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عوامی بغاوت کے بعد جو عبوری حکومت بنی، وہ آئین میں کہیں نہیں۔ لہٰذا ایسی صورتحال میں ریاستی اصلاحات کے مطالبے سے آئین کو دوبارہ لکھنے کا موقع موجود ہے اور اس سے کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہو گا۔ وکیل حسنات قیوم نے بتایا کہ ’چونکہ ملک کے عام لوگوں نے 5 اگست کے انقلاب میں حصہ لیا تھا، اس لیے اس دستور ساز اسمبلی کو قبول کرنے کے حوالے سے کوئی سوال ہی نہیں۔ اس صورت میں اسے ’اصلاحاتی دستور ساز اسمبلی‘ کا نام دیا جا سکتا ہے۔‘

تاہم بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش کے موجودہ بحران کو موجودہ آئین اور قوانین کے ذریعے آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں: وزیراعظمپاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں: وزیراعظمجس شخص نے پاکستان کو تقسیم کیا اس کے مجسموں کے ساتھ بنگلا دیش میں کیا ہوا؟ مشرقی پاکستان ہمارا حصہ تھا جو بدقمستی سے جدا ہوگیا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہکئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »

برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعدگرفتار افراد کی وجہ سے جیلوں میں جگہ مزیدکم پڑگئیبرطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعدگرفتار افراد کی وجہ سے جیلوں میں جگہ مزیدکم پڑگئیرپورٹ کے مطابق جیلوں میں جگہ نہ ہو نے کے باعث پیشی کے منتظر قیدیوں کو پولیس سیل میں رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟ایک دن کیلئے وزیراعظم بنادیا جائے تو پہلا کام کیا کرینگے؟ ارشد ندیم نے کیا جواب دیا؟گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کے متعدد انٹرویوز کیے گئے جن میں سے ایک انٹرویو حال ہی میں کیا گیا جس میں ان سے دلچسپ سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مسلسل بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث منسوخ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:48