جس شخص نے پاکستان کو تقسیم کیا اس کے مجسموں کے ساتھ بنگلا دیش میں کیا ہوا؟ مشرقی پاکستان ہمارا حصہ تھا جو بدقمستی سے جدا ہوگیا: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، حکومت کا فرض ہے کہ نوجوانوں کوجدید علم سےروشناس کرائے، نوجوانوں کو مواقع مہیاکیے جائیں توپاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا، پاکستان کواتحادواتفاق کےساتھ آگےبڑھناہوگا۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان میں دہشت گردی کےخاتمے کیلئے 70 ہزار پاکستانیوں نے جانیں دیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زندگی کے ہرشعبے کے فرد نے حصہ ڈالا، بدقسمتی سے پچھلے چند سال سے دوبارہ دہشت گردی سامنے آئی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو 150ارب ڈالر کا نقصان پہنچا لیکن دنیا نےصرف 20 ارب ڈالردیے آج ہمیں پی آئی اے کی نجکاری کرنی پڑ رہی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھاکہ جس نے پاکستان کو تقسیم کرناچاہا آج ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ جس شخص نے پاکستان کو تقسیم کیا اس کے مجسموں کے ساتھ بنگلا دیش میں کیا ہوا؟ مشرقی پاکستان ہمارا حصہ تھا جو بدقمستی سے جدا ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظمآرمی چیف اور میں یک جان دو قالب ہوکر پاکستان کے لیے کام کررہے ہیں، وزیراعظم کا قومی یوتھ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان نے 'برزخ' کیخلاف ماریہ بی کے ایکشن کی حمایت کردیہم جنس پرستی کیخلاف ماریہ بی کے ساتھ کھڑا ہوں، ڈرامہ نگار
مزید پڑھ »
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہفیض حمید اور میں فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں،میں سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا معاملہ، اوگرا کی 2 تجاویزاوگرا کی دونوں تجاویز اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پیش ہوں گی، تجاویز پر پیٹرولیم ڈویژن کے ساتھ مشاورت اور پھر وزیراعظم سے منظوری ہو گی: ذرائع
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »