دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف اور میں یک جان دو قالب ہوکر پاکستان کے لیے کام کررہے ہیں، وزیراعظم کا قومی یوتھ کنونشن سے خطاب

دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔

وزیرعظم ںے کہا کہ ہمارے قومی ہیرو ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو اگر قوم فیصلہ کرے کہ مصائب کا مقابلہ کرنا ہے تو کامیابی ملے گی، ملک کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے حکومت کا فرض ہے کہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں وہ جدید علم تھمائے جس سے نوجوان ترقی و خوشحالی کا انقلاب لاسکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں ہم نے جانیں قربان کیں وہیں ملک کو 150 ارب ڈالر کا نقصان بھی پہنچا، جن طاقتوں نے ہمیں دہشت گردوں سے لڑنے کا کہنا انہوں نے صرف بیس ارب ڈالر دیے،پاکستان نے جو دہشت گردی ختم کی اس کا فائدہ دنیا کو پہنچا اس میں دفاعی اداروں کا بھرپور کردار ہے۔ انہوں ںے کہا نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں اگر نوجوان نسل کی تعمیر کے لیے ترقیاتی فنڈز سے تمام وسائل نکال کر نوجوانوں کے قدموں پر نچھاور کردوں تو بے جا نہ ہوگا،نوجوانوں کو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز میں آنا ہوگا گورنر سے درخواست کی ہے کہ وہ نوجوانوں کو قرض دیں اور 40 فیصد قرض ایس ایم اینڈز کو ملیں گے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتصدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتدہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
مزید پڑھ »

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خانفیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خانجنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، اب جتنی دہشت گردی ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار جنرل باجوہ کو ٹھہراتا ہوں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریرولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »

بیٹے نے باپ پر 2 کروڑ دیکر حملہ کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھایا: شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتبیٹے نے باپ پر 2 کروڑ دیکر حملہ کروایا اور خود ہی جنازہ پڑھایا: شاہد صدیق قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافاتمقتول کا بیٹا ملزم قیوم شاہد ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر والد کے انکار پر بیٹے نے جنوری میں بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا: پولیس
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان میں ناراضی کے نام پر دہشت گردی کسی صورت قابل نہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان کے ناراض افراد کو پیغام ہے کہ دھرتی ماں سے کوئی ناراضی نہیں، کوئی مطالبات ہیں تو بات کریں، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:49:51