ہم جنس پرستی کیخلاف ماریہ بی کے ساتھ کھڑا ہوں، ڈرامہ نگار
2050 تک مردوں میں کینسر کی شرح 84 فیصد تک بڑھنے کا امکانشہر قائد میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی رونقیں دوبارہ بحال ہوگئیںجرمنی، دراندازی کا خدشہ، فوجی اور نیٹو فضائی اڈے کو سیل کر دیا گیالانڈھی مجید کالونی میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہو گیاغزہ میں اسرائیلی جارحیت کا جواب پابندیوں سے دیا جائے، فلسطینی سفیر کا مطالبہدی ہنڈرڈ: ٹرینٹ راکٹس نے انونسیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف فیشن ڈیزائنر...
ڈرامہ نگار نے کہا کہ ماریہ بی واقعی ایک حقیقی خاتون ہیں جو ہمارے مذہبی اور سماجی ڈھانچے کو بچانے کے لیے بہت کوششیں کر رہی ہیں، اُنہوں نے ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف جس طرح آواز اُٹھائی، وہ قابلِ تعریف ہے، میں اُنہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ ڈرامہ نگار نے کہا کہ ماریہ بی ایسے گھٹیا ایجنڈے کے خلاف اپنا کام کر رہی ہیں، میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں اور میری حمایت بھی ماریہ بی کے ساتھ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرملزم نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی
مزید پڑھ »
قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
مزید پڑھ »
فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز 'برزخ' یوٹیوب سے ڈیلیٹزی زندگی کے پروڈیوسرز نے پی ٹی اے کے ایکشن سے قبل ہی 'برزخ' کو یوٹیوب سے ہٹا دیا
مزید پڑھ »
'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟دنیا بھر کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے منتظمین کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع کردی
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ
مزید پڑھ »
ڈسپلنری کمیٹی بنائی اور نہ ہی کسی کرکٹر کیخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ کیا: پی سی بیپی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی
مزید پڑھ »