پاکستان بھر میں 9 محرم کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بھر میں 9 محرم کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، نو محرم کے جلوس ملک بھر میں پر امن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا جبکہ بعض شہروں میں تعزیہ اور عالم کے جلوس بھی نکالے گئے۔پولیس نے 9 محرم الحرام کے لیے تفصیلی سیکورٹی اور...

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، نو محرم کے جلوس ملک بھر میں پر امن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا جبکہ بعض شہروں میں تعزیہ اور عالم کے جلوس بھی نکالے گئے۔پولیس نے 9 محرم الحرام کے لیے تفصیلی سیکورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ پلان کو حتمی شکل دی ۔ کراچی میں نو محرم کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا منزل پر پہنچ کر ختم ہوا، جلوس کی سیکورٹی کیلئے انتہائی سخت...

سردار نامہ … وزیر احمد جو گیزئی[email protected] سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہمارے یہاں جمہوریت کا راگ تو الاپا جاتا ہے لیکن ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کے پیش نظر متبادل ٹریفک پلان جاریکراچی میں پیر سے بدھ یعنی 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوس کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔پلان کے مطابق محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا اور اس دوران ٹریفک کو گرومندر چوک سے آگے جلوس کے روٹ پر جانے کی اجازت نہیں ہو گی ٹریفک پولیس کے جاری پلان کے مطابق...
مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ،سکیورٹی کے سخت انتظاماتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، اس موقع پر شہر بھر میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہی۔کوئٹہ میں...
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل سروس جزوی بندملک بھر میں 9 محرم کے جلوس مختلف شہروں سے برآمد ہوئے، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے، موبائل سروس جزوی بند ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں...
مزید پڑھ »

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیارڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیاریہ ایروجیل مادہ بیرونی حفاظتی تہہ کے طور پر تعمیرات میں انقلاب لانے کے مترادف ہے
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانروس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلاننیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر ایک ناقابل واپسی راستے پر گامزن کرنے کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

محرم میں 38ہزار سے زائد مجالس اور10ہزارسے زائد جلوس منعقد ہونگے :آئی جی پنجابآئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں عشرہ محرم میں 38 ہزار سے زائد مجالس اور 10 ہزار 700 سے زائد جلوس منعقد ہونگے ۔عشرہ محرم کے دوران صوبہ بھر میں 04 لاکھ 57 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے ، صوبائی دارالحکومت میں 28 ہزار سے زائد افسران و اہلکار محرم سکیورٹی پر تعینات ہونگے ، مجالس سکیورٹی پر 66 ہزار اور جلوسوں کیے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 20:08:48