پاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہونے کا انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کےاجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 80 ارب سگریٹ سالانہ استعمال ہوتی ہیں، 50 فیصد سے زیادہ سگریٹ مقامی کمپنیاں فراہم کر رہی ہیں۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ سگریٹ سے متعلق ایک اسیکنڈل سامنے آیا تھا، دو نمبر سگریٹ آگئے جس سے لوگوں کی صحت خراب ہو رہی ہے۔ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا، کمیٹی نے پی اے آر سی سے متعلق آڈٹ اعتراض نمٹا دیا۔ پاسکو حکام نے بتایا کہ پاسکو کے 13 افسران کو انکریمنٹس دیے جانے کے معاملے پر دو انکوائریاں ہو چکی ہیں، دونوں انکوائریوں کے مطابق پالیسی کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، پاسکو میں پینشن یا گریجویٹی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ : بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد : کراچی والوں کے لئے بجلی 2 روپے34 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، صارفین پر 4 ارب 39کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکانبجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان02:43 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 33 پیسے مہنگی ہونے کا
مزید پڑھ »

دور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی کو بہتر کردیا گیا 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گادور دراز علاقوں میں کنیکٹیوٹی کو بہتر کردیا گیا 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا04:53 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان میں4 کروڑ عوام اب براڈ بینڈ کا فائدہ اٹھائیں گے ۔پاکستان میں  دور دراز علاقوں میں تھری
مزید پڑھ »

دماغ کو ہر عمر میں صحت مند رکھنے کے لیے مفید آسان عاداتدماغ کو ہر عمر میں صحت مند رکھنے کے لیے مفید آسان عاداتعمر بڑھنے کے ساتھ دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاپرویز الٰہی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیانظربندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے لہٰذا نظر بند کرنے کا ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے: درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:59:49