پاکستان کے ہونہار بچے کسی طور دنیا کے ذہین بچوں سے کم نہیں ملتان یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے ہائبرڈ گندم تیار کر کے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔
پاکستان میں انسانی آبادی جس رفتار سے بڑھ رہی ہے اس رفتار سے ملکی پیداوار میں اضافہ نہیں ہو رہا بلکہ چند سالوں سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گندم انسانی خوراک کا سب سے اہم جزو ہے۔ ملتان زرعی یونیورسٹی کے ذہین طالبعلموں نے اس کا حل بھی نکال لیا۔
نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ بریڈنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ و طالبات ریسرچرز نے آسٹریلیا اور یورپی ملک جرمنی کے تعاون سے 80 سے 90 من فی ایکڑ پیداوار دینے والی ہائبرڈ گندم تیار کر لی ہے جبکہ پاکستان میں کسان فی ایکڑ گندم کی پیداوار صرف 50 سے 60 من تک کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
مزید پڑھ »
اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیللگتا ہے اسرائیل نے ایران کے حملوں کا جواب دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، برطانیہ
مزید پڑھ »
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
آفس سے فیملی ایمرجنسی پر چھٹی کر کے کرکٹ میچ دیکھنے جانے والی خاتون پکڑی گئیبنگلورو (ویب ڈیسک) کرکٹ ایسا کھیل ہے جو بھارت اور پاکستانی شہریوں کیلئے ایک جنون کی مانند ہے، بہت سے شائقین اسے دیکھنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں، یہاں تک کہ باس سے ایمرجنسی کا بہانہ بنا کر چھٹی لے لیتے ہیں اور سٹیڈیم پہنچ جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک خاتون نے بھی فیملی ایمرجنسی کا بہانہ بنا کر ا چھٹی لے لی اور سٹیڈیم میں میچ دیکھنے چلی...
مزید پڑھ »
گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدامگوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔اس مقابلے کا مقصد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تلاش کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ بھی خطے میں جدت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مرکزی اہمیت حاصل کرسکیں۔رپورٹ کے مطابق گوگل کلاؤڈ کا اسٹارٹ اپ کمپیٹیشن پاکستان 2024 پاکستان میں جدید کاروباری...
مزید پڑھ »
گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدامگوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »