پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستانی
اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا ہے تاہم منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت میں ملوث افراد کو سزائیں دلوانے کے لیے قوانین کو موثر بنانے اور سزاؤں پرعمل درآمد میں تیزی لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل رکھنے یا نہ رکھنے پر غور کے لیے پیرس میں جاری ایف ٹی ایف کے اجلاس کے پہلے دور میں پاکستانی حکام نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کو دی جانے والی سزاؤں، جرمانوں اور اب تک کی کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں عدالتی نظام مکمل طور پر آزاد ہے اورعدالتی سزاؤں پر فوری طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ وفد نے حافظ سعید کی عدالتی سزا کے بارے میں بھی ایف اے ٹی ایف کو آگاہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیرس میں 21 فروری تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پہلے دن پاکستانی حکام نے ایف ٹی ایف کے اجلاس کو بتایا کہ ایکشن پلان پر ٹھوس پیش رفت کرکے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خطرات پر قابو پالیا گیا ہے۔ 27 میں سے 14 پر مکمل اور 11 نکات پر جزوی...
اجلاس کو بتایا گیا کہ پراسیکیوشن کو مزید تیز و موثر بنانے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کے مطابق قوانین میں ترامیم لائی جارہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے پہلے دور میں دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاکستانی وفد آج بھی اجلاس کو بریفنگ اور سوالات کے جواب دے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد: فناننشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، گرے لسٹ نکلنے کے لیے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »