ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 33 mins ago
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل پائے گا یا نہیں؟ پاکستانی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم پلینری اجلاس اتوار کو پیرس میں ہوگا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا باقاعدہ اجلاس پیر 17 فروری سے شروع ہوگا۔ جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے پلینری اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر پاکستانی وفد کی قيادت کريں گے۔ ایف اے ٹی ایف کا پ5 روزہ باقاعدہ اجلاس اتوار سے شروع ہوگا جس میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے حکام بھی شریک ہوں گے۔
اجلاس سے متعلق پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایکشن پلان پر ٹھوس پیشرفت کے ذریعے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خطرات پر قابو پایا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی
مزید پڑھ »
پی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقادپی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقاد PAFCollageSargodha Sargodha FoundersDay PAF PakAirForce
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملترجمان آئی ایم ایف ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہ پاکستان سےقرض کی دوسری قسط کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »