آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعمل ويڈيو لنک: DailyJang

ترجمان آئی ایم ایف ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہ پاکستان سے قرض کی دوسری قسط کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک دورے میں کام مکمل نہیں ہوتا، پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور کام ابھی جاری ہے۔ مستحکم اقتصادی پالیسیوں سے اصلاحات میں تیزی لائی گئی، گزشتہ سال دسمبر تک تمام شعبوں کی کارکردگی میں ریکارڈ بہتر آئی ہے، آئی ایم ایفگزشتہ روز عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا تھا، جس میں پاکستان کی گزشتہ چند ماہ کی ترقی کو قابل ذکر قرار دے دیا تھا۔

آئی ایم ایف اعلامیے میں مزید کہا گیا تھا کہ مستحکم اقتصادی پالیسیوں سے اصلاحات میں تیزی لائی گئی، گزشتہ سال دسمبر تک تمام شعبوں کی کارکردگی میں ریکارڈ بہتر آئی ہے۔ہونے کی خبر آئی تھی، مذاکرات کے درمیان طے پایا کہ جون 2020ء سے پہلے نئے ٹیکس نہیں لگائے جائیں گے، اس دوران منی بجٹ بھی نہیں آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریپاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات ختم: پاکستان کی اقتصادی صورتحال مثبت قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہآئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہآئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:26