آئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

آئی ایم ایف سےمذاکرات:کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزارت خزانہ پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

عالمی مالیاتی ادارے سے اگلی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں پیش رفت کے اعتراف کے ساتھ ہی ڈو مور کا مطالبہ بھی کیا۔ بجلی و گیس کی قیمتیں اور ٹیکس ریونیو بڑھانے پر زور دیا ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستانی معاشی اصلاحات میں پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ منی لانڈرنگ اورٹیرر فنانسنگ کیخلاف پاکستان کے اقدامات پر بھی اظہار اطمينان کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے، ٹیکس ریونیو بڑھانے اور سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی لانےکا مطالبہ کرديا ہے۔ تین سے تیرہ فروری تک جاری رہنے والے مذاکرات میں پاکستان نے سرکاری اداروں کی نجکاری اور نان ٹیکس ریونیو بڑھانے کے ساتھ غیرضروری اخراجات اور خسارے میں کمی لانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کے نتیجے میں کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا،آئی ايم ايف مشن کو ٹیکس ریونیو اور ترسیلات زر میں اضافے سے متعلق آگاہ کرديا گيا ہے۔ مذاکرات میں بجلی گیس کی قیمتوں اور گردشی قرضے کے معاملے پر سخت بحث ہوئی ہے۔عالمی ادارے نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے اہداف کی جلد تکمیل پر زوردیا...

کامياب مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ اب آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 45 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دےگا، 6 ارب ڈالر میں سے پاکستان کو 1 ارب 44 کروڑ ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکسوں کی چھوٹ سے چھٹکارالازم ہے ، ریلیف کے نئے پروگرام آئی ایم ایف مشورے کے بغیر نہ شروع کئے جائیں،آئی ایم ایفٹیکسوں کی چھوٹ سے چھٹکارالازم ہے ، ریلیف کے نئے پروگرام آئی ایم ایف مشورے کے بغیر نہ شروع کئے جائیں،آئی ایم ایفاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف وفد کے پارلیمان کی خزانہ کمیٹی سے ملاقات
مزید پڑھ »

ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟اسلام آباد(نیوزایجنسیاں) پاکستان نے آئی ایم ایف حکام پر واضح کردیاہے کہ کہ موجودہ حالات
مزید پڑھ »

حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہحکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »

‘جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ تنقید کررہے ہیں’‘جو لوگ آئی ایم ایف کی راہداریوں میں نہیں گھس سکتے وہ تنقید کررہے ہیں’’گزشتہ حکومت میں بجلی کی قیمت نہ بڑھانا اور قرض لینا مہنگائی کی وجوہات ہیں‘ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:08