پاکستان نے 2 عالمی دہشت گردوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ARYNewsUrdu
ذولقرنین حیدراسلام آباد: پاکستان نے مغربی افریقا کے ملک مالی کے 2 دہشت گردوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو عمل درآمد کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا ہے، دونوں دہشت گرد سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی کی فہرست میں شامل ہیں، ان کے پاکستان داخلے اور ملک کو بہ طور راہداری استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا BritishAirways DavidCameron Plane David_Cameron
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید
مزید پڑھ »
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ
مزید پڑھ »
وہ پہلا عرب ملک جس نے اپنے شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی،خلاف ورزی کی حیران کن سزاکابھی اعلانریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد کردی ہے،
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس کے آئندہ دور کی کامیابی یقینی بنائی جائے، جنرل انتونیوگوتریساقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس کے آئندہ دور کی کامیابی یقینی بنائی جائے، جنرل انتونیوگوتریس AntonioGuterres UnitedNations EnvironmentConference Success antonioguterres UN
مزید پڑھ »