سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی لڑکے عبدالاحد کی کہانی وائرل ہوئی ہے جس نے اپنی والدہ کا 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ نکاح کروا دیا۔ عبدالاحد نے کہا کہ گزشتہ 18 سال میں وہ اپنی ماں کو بہترین زندگی فراہم کرنے کی کوشش کرتا رہا اور وہ اب بھی ان کی زندگی میں دوسرا موقع لینے کے حق دار ہیں
اپنی والدہ کی 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ شادی کروانے والے پاکستان ی نوجوان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر عبدالاحد نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی شادی کروائی اور اصرار کیا کہ وہ زندگی میں خود کو دوسرا موقع لازمی دیں۔نکاح کی اس ویڈیو میں عبدالاحد نے بتایا کہ ’’گزشتہ 18 سال میں، میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ کس طرح اپنی والدہ کو اپنی حیثیت کے مطابق بہترین زندگی فراہم کروں، کیونکہ انہوں نے اپنی پوری زندگی ہمارے لیے وقف کردی‘‘۔
شادی والدہ نوجوان پاکستان سوشل میڈیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافاتپاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »
100 سالہ شخص نے 9 سال کی محبت کے بعد 102 سالہ خاتون سے شادی کرلیان دونوں نے 9 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کی اور دنیا میں شادی کرنے والے سب سے معمر جوڑے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدیاے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروائیایک خاتون کی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جہاں دو بیٹے اپنی ماں کی خوشی کی خاطر اسے یہ موقع فراہم کر رہے ہیں۔ یہ سوشل میڈیا پر اب تک کا سب سے دلچسپ اور جذباتی فوٹو شوٹ ہے۔
مزید پڑھ »
رچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »