اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کہا ہم کسی ایف آئی آر کو درج ہونے سے روک سکتے ہیں؟پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کیساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،یہاں جو باتیں کی جاتی ہیں بیرون ملک کوئی کرے تو ہتک عزت پر معاشی طور پر ختم ہو...
اداروں کی نجکاری اورسندھ میں پیپلز پارٹی میں اختلافات کی ...افغان حکومت نے اب تک شراب اور منشیات کی 1250فیکٹریاں تباہ کر دیں
پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کیساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں ریمارکساسلام آبادسپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کہا ہم کسی ایف آئی آر کو درج ہونے سے روک سکتے ہیں؟پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کیساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،یہاں جو باتیں کی جاتی ہیں بیرون ملک کوئی کرے تو ہتک عزت پر معاشی طور پر ختم ہو جائے،یہاں تو الٹا لوگ ویوز لیکر اس...
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے وکیل حیدر وحید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست بھی میڈیا کی آزادی سے متعلق ہے یا کوئی اور ایجنڈا ہے؟آپ کی درخواست میں مختلف درخواست گزار ہیں،آپ کو مفت مشورہ ہے پہلے اپنے کلائنٹ سے ملاقات کرلیا کریں،اس عدالت کو استعمال نہیں کرنے دیں گے،آپ میڈیا ریگولیشن کی بات کررہے ہیں ،یہ...
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلیں؛سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ فیصلوں کی سمری مانگ لیآئی ٹی کے شعبے میں ای روزگار سینٹرز کا قیام۔۔۔ کیا واقعی پے پال پاکستان آگیا؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »
پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
مزید پڑھ »
جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »