پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کے معاملے پر تحقیقات مکمل کرکے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورکس کے مسائل کی تفصیلات سمیت مکمل رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ارسال کر دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ٹیلی کام کمپنی کو سوشل میڈیا اور ویب براؤزنگ میں مسائل کا سامنا رہا ہے، ایکس پر بلاکنگ کے مسائل آئے، ویب براوٴزنگ اور ڈیٹا سروسز پر رپورٹ نہیں ہوئے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کے معاملے پر تحقیقات مکمل کرکے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورکس کے مسائل کی تفصیلات سمیت مکمل رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ارسال کر دی ہے۔
پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ٹیلی کام کمپنی کو سوشل میڈیا اور ویب براؤزنگ میں مسائل کا سامنا رہا ہے، ایکس پر بلاکنگ کے مسائل آئے، ویب براوٴزنگ اور ڈیٹا سروسز پر رپورٹ نہیں ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ٹیلی کام آپریٹر نے تمام بڑی ایپلیکیشنز میں ڈیٹا ٹریفک میں کمی رپورٹ کی، فکسڈ لائن آپریٹرز نے بھی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے دوران مسائل کا تذکرہ کیا ہے۔
پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ وی پی این کے بڑھتے استعمال نے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ ڈالا، اس لیے انٹرنیٹ طلب کو پورا کرنے کے لیے بینڈوڈتھ کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کردی ہے، جس میں ٹک ٹاک، وٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی نشان دہی کی گئی ہے۔تبصرےJan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
انٹرنیٹ، پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی، ٹیلی کام آپریٹرز،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگااسلام آباد کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
مذاکرات کے محدود راستے اور نئے امکاناتپی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی میں کافی تضاد دیکھنے کو ملتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے فغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر کارروائی کیپاکستان نے فغانستان کے اندر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مشتبہ ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے جہاں دہشت گردی کے تربیتی مرکز اور دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور کمشن کی مانگ کیاسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ وہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »