پاکستان نے فغانستان کے اندر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مشتبہ ٹھکانوں پر کارروائی کی ہے جہاں دہشت گردی کے تربیتی مرکز اور دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔
فغانستان کے اندر قائم کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے مشتبہ ٹھکانوں پر پاکستان کی جانب سے کارروائی کی گئی جہاں دہشت گردی کے تربیتی مرکز اور دہشت گردوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی عہدیداروں نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کارروائی پاکستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کارروائی کے حوالے سے یہ واضح نہیں ہے کہ آیا پاکستان ی جنگی طیاروں نے افغانستان کے اندر جا کر کارروائی کی اور
آپریشن کیسے شروع کیا گیا تھا۔ پاک فوج کی جانب سے اس واقعے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر پاکستان کی جانب سے رواں بس مارچ کے بعد اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے جب پاکستان نے کہا تھا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر افغانستان کے اندر کارروائی کی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا کے ساتھ سرحد پر پاکستانی فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 16 جوان شہید ہوگئے تھے اور اس کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی تھی
پاکستان افغانستان ٹی ٹی پی دہشت گردی کارروائی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاکغیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی پکتیکا کے پہاڑی علاقوں میں کی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںپاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مظاہرین کی بے گناہ زندگی کے موت پر بی بی سی کی ٹیم نے معلومات جمع کی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبالپی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی، ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ کے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی دشمنی کی سازش ہے اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے تمام اداروں کو مضبوط ہیں اور پی ٹی آئی نے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہیں جو پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کی امداد بند کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حمایت میں طالبان اور اسرائیل نے بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »