ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے، پاکستان صبح ساڑھے 9 پر اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔
میچ کی پہلی اننگز میں ڈیبیو کرنیوالے محمد ہریرہ 6، کپتان شان مسعود 11 اور کامران غلام 5، بابراعظم 8 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔میچ کا ٹاس خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم امپائرز نے گراؤنڈ فیلڈ کا جائزہ لینے بعد دوپہر 1 بجے ٹاس کروانے اور ڈیڑھ بجے میچ کے آغاز کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں بڑا ٹوٹل کھڑا کرکے حریف ٹیم کو پریشانی میں ڈالنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہوگی ابتداء میں میزبان ٹیم کیخلاف جلد وکٹیں لیکر انہیں مشکل میں ڈالیں۔
دوسری جانب قومی ٹیم نے گزشتہ روز ہی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا تھا، ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم،کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان ، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی، خرم شہزاد اور ابرار احمد اور محمد ہریرہ شامل ہیں۔Jan 16, 2025 01:40 AMملزم نے سیف علی خان پر حملے سے قبل شاہ رُخ کے گھر میں گھسنے کی کوشش، تحقیقات میں انکشافابرار اور ساجد ٹیسٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے بےتابمذاکرات کرنے والے دونوں فریقین چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں، فیصل...
CRICKET PAKISTAN WEST INDIES TEST MATCH MULTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقہ نے پہلے دن 316 رنز بنائےجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائےسعودی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر 90 رنز کی برتریجنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف 301 رنز بنا کر 90 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم 211 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 148 رنز کا ہدف مکمل کرنے پرسنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 27 رنز پر 3 وکٹ گنوائیں۔
مزید پڑھ »
رائن ریکلٹن کی 213 رنز کی انوکھیا: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیاجنوبی افریقہ کے کھلاڑی رائن ریکلٹن نے کیپ ٹاؤن میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 213 رنز بنا کر ٹیم کو 429 رنز پر پہنچایا۔
مزید پڑھ »