پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے

کھیل خبریں

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے
CRICKETPAKISTANSOUTH AFRICA
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

سعودی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے آج دوسرے دن کے کھیل کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز سے کردیا۔ کھیل کے پہلے روز جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 211 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ پاکستان کی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں کامران غلام نمایاں بیٹ رہے، ا نہوں نے 71 گیندوں کا سامنا کیا اور 8 چوکے ، 1 چھکے کی بدولت 54 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ 36 رنز پر گری جب کپتان شان مسعود 17 رنز بنا چکے تھے، ان کے بعد نوجوان بیٹر صائم ایوب 40

کے مجموعی اسکور پر 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم نے یہ اہم سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم صرف 4 رنز کے مہمان ثابت ہوئے مگر انہوں نے ٹیسٹ میچ میں اپنے 4000 رنز مکمل کرلیے، پاکستان ٹیم کو چوتھا نقصان 56 کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا جب سعود شکیل 14 رنز اسکور کئے۔ ان کے بعد کامران غلام 137 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے پھر محمد رضوان 142 کے مجموعی اسکور پر 27 رنز پر چلتے بنے، عامر جمال 28 رنز بنا کر 189 کے مجموعی اسکور پر بوش کی گیند پر بولڈ ہوگئے اور پھر اگلے ہی اوور میں پاکستان ٹیم کو سلمان علی آغا کی صورت میں نقصان اٹھانا پرا جو 18 رنز بنا سکے تھے۔ سلمان علی آغا کے بعد نسیم شاہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور پھر 211 کے مجموعی اسکور پر خرم شہزاد 11 رنز کر پولین کی جانب لوٹے، محمد عباس 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ڈین پیٹریسن نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ کاربن بوش کے حصے میں 4 وکٹ آئی اور مارکو جانسن نے 1 وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے کھیل کے پہلے کے اختتام تک 22 اوورز کی بدولت 3 وکٹ حاصل کی، خرم شہزاد نے 2 اور ،محمد عباس نے 1 کھلاڑی کو میدان بدر کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

CRICKET PAKISTAN SOUTH AFRICA TEST MATCH RUNS WICKETS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دیپہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی184 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرنیوالے کلاسن پر جرمانہ عائدپاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرنیوالے کلاسن پر جرمانہ عائدکلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 74 گیندوں پر 97 رنز بنائے تھے اور وہ جنوبی افریقی ٹیم کیلئے جیت کی واحد امید تھے
مزید پڑھ »

سری لنکن 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائےسری لنکن 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائےسری لنکن کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ میں پہلے میچ میں 42 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے نتیجے میں سری لنکن کی ٹیم نے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونا کہلایا۔ جنوبی افریقہ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 132 رنز بنائے اور 281 رنز کی برتری حاصل کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک افریقا ٹی 20: پہلے میچ جارج لینڈے کو بس کی بجائے پولیس کی گاڑی میں کیوں بیٹھنا پڑا؟پاک افریقا ٹی 20: پہلے میچ جارج لینڈے کو بس کی بجائے پولیس کی گاڑی میں کیوں بیٹھنا پڑا؟جارج لینڈے نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 24 گیندوں پر 48 رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:15