پاکستان فلور ملز کا پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان فلور ملز کا پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان فلور ملز کا پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن پنجاب زون عبدالرؤف مختار کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 35 سے 40 روپے مہنگا ہو جائے گا۔

آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں مرکزی چیئرمین عاصم رضا، عبدالرؤف مختار اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ عبدالرؤف مختار کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافہ گندم کی قیمت بڑھنے پر کیا جا رہا ہے۔ فلور ملز کو گندم خریداری کی اجازت نہیں دی جا رہی اور فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ بھی بند ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 40 روپے تک بڑھ جائے گی۔ حکومت فلور ملز کو گندم خریداری کی اجازت دے ورنہ آٹے کی قلت کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہفلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہفلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلانباٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلانباٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان BataShoes Bata Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Donation Shoes Doctors HealthWorkers pid_gov MoIB_Official zfrmrza ndmapk batashoes
مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے پلازمہ تھراپی کا پہلا تجربہ، مریض کون ہے؟ جانئےپاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے پلازمہ تھراپی کا پہلا تجربہ، مریض کون ہے؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازمہ تھراپی کا پہلا تجربہ، یہ تجربہ حیدر آباد کے ایک عمر رسیدہ شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیاٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیااسلام آباد : ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، ٹڈی دل کےخاتمےکےلیےفضائی اسپرےکرنےوالاطیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، 100 انڈیکس 424.02 پوائنٹس گر گیاپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، 100 انڈیکس 424.02 پوائنٹس گر گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران 424.02 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:46:02