فلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ 27 مارچ کو وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ ملک میں آٹے کی قلت نہیں، وافر مقدار میں گندم موجود ہے۔
خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ آٹے کی قلت زیادہ خریدنے کی وجہ سے ہوئی ہے، ملک میں قلت نہیں ہے، جس نے آٹے کا ایک تھیلا لینا تھا وہ 3 خرید کر اسٹور کرچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گندم کی ترسیل کے انتظامات کر لیے ہیں، اس وقت ہمارے پاس16 لاکھ ٹن گندم پبلک سیکٹرمیں موجود ہے،فلور ملز کوگندم فراہم کر دی جائےگی تو آٹے کے مسائل نہیں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گورنر سندھ کا کل پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہایک بیان میں گورنر سندھ نے کہاکہ آج انہیں قرنطینہ میں9واں دن ہے،اب وہ بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ pid_gov
مزید پڑھ »
کرونا مریضوں کا دوبارہ متاثر ہونا ناممکن ہے، ماہرین کا دعویٰسیئول : ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس کا مریض ایک بار صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ وائرس کا شکار نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھ »