سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری
جعلی و نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے و بیچنے والوں کے خلاف ایف بی آر کاکریک ڈاؤن تیز۔ فوٹو: فائلملک میں ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 54 فیصد غیر قانونی سگریٹ فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس کے حوالے سے سروے مختلف 19 اضلاع میں کیا گیا، سروے میں کل 413 سگریٹ برانڈز کی نشاندہی کی گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 413 میں سے صرف 95 سگریٹ برانڈز پر حکومت پاکستان کے منظور کردہ تصویری و تحریری ہیلتھ وارننگ موجود پائی گئی جبکہ 286 سگریٹ برانڈز پر نہ تو منظور کردہ ہیلتھ وارننگ اور نہ ہی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ٹیکس اسٹیمپ موجود پائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائسنس معطلی،کسٹمز اورکسٹمز ایجنٹس میں تنازع شدت اختیار کرگیاحکام نے45 ایجنٹس کے لائسنس غیر قانونی طور پر معطل کیے،کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکامافغان شہری طورخم بارڈر سے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا تھا ،ایف آئی اے
مزید پڑھ »
پی ایف یو جے نے پیکا ترمیمی ایکٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاپیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی و غیر قانونی ہونے کے ساتھ آزادی صحافت پر حملہ ہے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
محکمہ وائلڈ لائف کا معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف ایک بار پھر عدالت سے رجوع کا فیصلہرجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو اپنی تحویل میں رکھا
مزید پڑھ »
گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف، بھارت میں تہلکہ مچ گیاہندو مذہب میں گنگا میں اشنان کرنا مذہبی فریضہ سمجھا جاتا ہے اور عقیدہ ہے کہ اس سے گناہ دھل جاتے ہیں
مزید پڑھ »
ماڈل ٹاؤن میں غیر قانونی سانپ اور طوطوں کی خرید و فروخت میں دو ڈیلرز گرفتارماڈل ٹاؤن میں وائلڈ لائف اسٹاف نے قیمتی سانپوں اور کاٹھے طوطوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ڈیلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »