ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

افغان شہری طورخم بارڈر سے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا تھا ،ایف آئی اے

ایف آئی اے امیگریشن نےکراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کی غیرقانونی اور مشکوک دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے طورخم بارڈر کے راستے غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف کیا۔ آئی بی ایم ایس ریکارڈ کے مطابق بھی مسافر کی پاکستان آمد کے حوالے سے کوئی ہسٹری نہیں پائی گئی۔ سکینڈ لائن آفس کے تجزیے کے مطابق مسافر کے پاسپورٹ پر ضروری سیکورٹی فیچر بھی غائب تھے۔ افغان شہری کو گرفتار کرکے انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ کراچی منتقل کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر افغان شہری کی برازیل جانے کی کوشش ناکام, اسمگلنگ کی بڑی کاروائیوں میں گرفتاریکراچی ایئرپورٹ پر افغان شہری کی برازیل جانے کی کوشش ناکام, اسمگلنگ کی بڑی کاروائیوں میں گرفتاریایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک افغان شہری کی غیرقانونی اور مشکوک دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مسافر کے پاسپورٹ پر امیگریشن کی انٹری اسٹمب موجود نہیں تھا اور ابتدائی تفتیش میں اس نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادیکراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادیکراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھیجا جا رہا تھا۔ ایک اور کارروائی میں دو مسافر گرفتار کر لیے گئے جن کے پاس جعلی ایمرجنسی پاسپورٹ تھیں۔
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکامپاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکامبلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے چھ خوارج ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراستکراچی ایئرپورٹ : جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر زیر حراستدونوں مسافر افریقی ملک جانے کی کوشش میں تھے تاہم دستاویزات جعلی اور مشکوک نکلنے پر انہیں آف لوڈ کردیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابکراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔ تفتیش میں سینیگال سے ایتھوپیا اور پھر کراچی پہنچنے والے مسافر محمد عثمان عمر کی پوچھ گچھ کی گئی۔ مسافر کو 25 لاکھ روپے میں اسپین پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے اسمگلر چوہدری تیمور نے مسافر کو بائی ائیر قانونی طور پر اسپین بھجوانے کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم سینیگال پہنچنے پر اسمگلر نے مسافر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور سمندر کے راستے یورپ بھجوانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:49