پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام

سیاسی خبریں

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام
خوارجسرحددراندازی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے چھ خوارج ہلاک ہو گئے۔

22 اور 23 جنوری کی رات خوارج پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے جنہیں ژوب کے علاقے سمبازہ میں گھیرلیا گیا۔ ژوب : بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں پاک افغان سرحد سے اندر داخل ہوئے چھ خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق بائیس اور تئیس جنوری کی رات خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کو مانیٹر کیا گیا، خوارج پاکستان افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے، سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انہیں گھیرلیا۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر

طریقے سے ان کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا نتیجتاً چھ خوارج جہنم میں بھیجے گئے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان مستقل طور پر عبوری افغان حکومت سے کہتا رہا ہے کہ وہ سرحد کے اطراف میں موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنائے، توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور خوارج کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کو جاری رکھنے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے روکے گی۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خوارج سرحد دراندازی سیکیورٹی فورسز پاکستان افغانستان ای ایس پی آر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد جہنم واصلژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد جہنم واصل18اور19 جنوری کی رات خوارج کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام؛ 15 سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمیپاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام؛ 15 سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمیتقریباً25 خوارج نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کے ذریعے کُرم اور شمالی وزیرستان میں در اندازی کی کوشش کی
مزید پڑھ »

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی سکیورٹی فورسز نے کرم اور نورت وزیریستان علاقوں میں افغان طالبان کی سرحد پار حملہ کی کوششوں کو ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »

گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیاگرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیامسافر کی چھلانگ لگانے کی کوشش کو ایک ایف بی آئی اہلکار نے ناکام بنایا
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائی،افغان جاسوس ہلاکسیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائی،افغان جاسوس ہلاکسیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 16:58:57