کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادی

نیز خبریں

کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادی
سعودی عرب اسمگلنگکراچی ایئرپورٹایف آئی اے امیگریشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھیجا جا رہا تھا۔ ایک اور کارروائی میں دو مسافر گرفتار کر لیے گئے جن کے پاس جعلی ایمرجنسی پاسپورٹ تھیں۔

خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھیجوا جا رہا تھا، اس سے قبل بھی سعودی عرب جا چکی تھیں ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اور بیرون ملک سے آنے والے 2 مسافر وں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان ایف آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پہلی کارروائی میں عمرے کی آڑ خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 خواتین کو آف لوڈ کر دیا گیا، متاثرہ خواتین کی شناخت شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ

اور ثنا شہزادی کے نام سے ہوئی۔ اس میں کہا گیا کہ متاثرہ خواتین عمرہ ویزے پر سعودی عرب جارہی تھی، ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھیجوا جا رہا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق متاثرہ خواتین کو اس سے قبل بھی سعودی عرب جا چکی تھی، ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متاثرہ خواتین کو سعودی عرب بھجوانے میں آسیہ نامی خاتون ملوث ہے، آسیہ نامی ملزمہ پنجاپ پولیس کی سابقہ ملازم ہے، آسیہ نامی خاتون نے ہی متاثرہ خواتین کے سفری اخراجات برداشت کیے۔ بیان کے مطابق سعودی عرب میں قیام اور دیگر اخراجات کے لیے سہولت کاری وسیم گجر نامی ایجنٹ کر رہا تھا، متاثرہ خواتین سے ایجنٹوں کے حوالے سے معلومات لی جا رہی ہیں۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ایک اور کارروائی میں ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچنے والے 2 مسافر گرفتار کر لیے گئے۔ ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار مسافروں کی شناخت ایلس اور ریان کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے کراچی پہنچے ، ملزمان کے پاس موجود ایمرجنسی پاسپورٹ جعلی پائے گئے۔ بیان کے مطابق ملزمان کے پاسپورٹ پر لگی ایمرجنسی اسٹیمپ جعلی تھی، گرفتار ملزمان کی شہریت کو بھی مشکوک پایا گیا، گرفتار 2 ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سعودی عرب اسمگلنگ کراچی ایئرپورٹ ایف آئی اے امیگریشن جبری مشقت جعلی پاسپورٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارامریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابکراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔ تفتیش میں سینیگال سے ایتھوپیا اور پھر کراچی پہنچنے والے مسافر محمد عثمان عمر کی پوچھ گچھ کی گئی۔ مسافر کو 25 لاکھ روپے میں اسپین پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے اسمگلر چوہدری تیمور نے مسافر کو بائی ائیر قانونی طور پر اسپین بھجوانے کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم سینیگال پہنچنے پر اسمگلر نے مسافر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور سمندر کے راستے یورپ بھجوانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمدکراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمدپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ مہم کے دوران شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاپاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ایڈٹ شدہ تصاویر، سائبر کرائم لاہور کو مطلوب ملزم کراچی میں موجودمریم نواز کی ایڈٹ شدہ تصاویر، سائبر کرائم لاہور کو مطلوب ملزم کراچی میں موجودایف آئی اے کراچی نے تحریری درخواست طلب کرلی ہے اور ملزم کی موجودگی کے مقام کی نشان دہی بھی کرلی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کی ایڈیٹ شدہ تصاویر، ایف آئی اے نے ملزم کی گرفتاری کیلیے سائبرکرائم کراچی سے مدد مانگ لیوزیراعلی پنجاب کی ایڈیٹ شدہ تصاویر، ایف آئی اے نے ملزم کی گرفتاری کیلیے سائبرکرائم کراچی سے مدد مانگ لیملزم نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نازیبا تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، ذرائع ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:28