قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی
ملکی ترقی کو نقصان پہنچانا استحقاق ہے تو یہ حق سب کو دینا ہوگا، سینٹر عرفان صدیقیپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر اور جذباتی ہے، اسفند یار ولیکراچی؛ اتائی ڈاکٹر کی 9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتارراولپنڈی میں زمین کے تنازع پر باپ اور بیٹا جاں بحقافغانستان؛ بس حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور 34 زخمیوزیراعظم شیخ حسینہ کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے برآمدگھر میں ایک کروڑ کی چوری، گھریلو ملازمہ اور اس کا بھائی گرفتارپاکستان کی 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 کپ کرکٹ...
8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائے گا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کوروایتی حریف اور دفاعی چیمپئین بھارت کے خلاف کھیلے گی،21 جولائی کو دوسرا میچ نیپال اور23جولائی کو تیسرا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف ہوگا، کھلاڑیوں میں کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض، ڈائنا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی، ناجیہ علوی، نشرہ سندھو، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرا امین، سیدہ عروب شاہ،...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگیلاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے سری لنکا روانگی طے ہے۔ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں ہونیوالے 9ویں ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن بھارت کیخلاف کھیلے گی۔...
مزید پڑھ »
ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں: ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم محمد وسیم
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررسابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو اسپن باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان مستعفیوینندو ہاسارنگا کو گزشتہ سال ہی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبالٹیم کے کپتان روہت شرما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہوائی اڈے کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »