پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مقامی حصص میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 87 ملین ڈالر کی خریداری ہوئی جو 2014 کے بعد سب سے زیادہ ہے، بلوم برگ

پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتےحبس بےجا میں رکھنے والے پولیس افسران کو نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹپریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیںکراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹبھارتی خفیہ ایجنسی نے جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کردیاکراچی میں خاتون سمیت 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتارپاکستان کی نمائندگی کیلئے اسرائیلی فٹبال کلب کی بڑی پیشکش...

بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس بیرونی خریداری اور بہتر معاشی اشاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت کیا ہے۔ بلومبرگ کے مرتب کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مقامی حصص میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 87 ملین ڈالر کی خریداری ہوئی جو 2014 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ بلوم برگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس جولائی میں ایف ٹی ایس ای رسل کے ذریعے پاکستان کو سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ سے فرنٹیئر مارکیٹ کا درجہ دے دیا گیا، اس فیصلے کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگپاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا ہے: بلوم برگ
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہواٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافعالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافپاکستان میں ان ایپ پرچیز کی آمدنی میں 50 فیصد اضافے سے صنعت مضبوط بنی رہی۔
مزید پڑھ »

21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہر21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کی دوڑ سے باہربیلن ڈی اور ایوارڈ فرانس فٹ بال کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کو دیا جاتا ہے جبکہ اس میں دنیا بھر سے 180 صحافی فاتح کیلئے ووٹ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیابوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیاچین میں ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر دنیا میں سب سے کم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:58