پاکستان کو ورلڈ کپ میں لازمی شرکت کرنی چاہیے، وہاب ریاض WahabRiaz Cricket AsiaCup2023
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا کہ بھارت کے ساتھ سیاسی معاملات چلتے رہتے ہیں، ایسا نہیں ہو سکتا کہ پاکستان ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائے، پاکستان کو میگا ایونٹ میں لازمی شرکت کرنی چاہیے، بھارت کو بھی چاہیے کہ کھیل کو سیاست کی نذر نہ کرے۔
وہاب ریاض نے کہا بھارت کو یہاں آکر کھیلنا چاہیے، سب بڑی ٹیمیں پاکستان آچکی ہیں، پاکستان میں ٹیموں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے، پاکستان میں پی ایس ایل کا بھی کامیاب انعقاد ہو چکا ہے، یہاں کوئی سکیورٹی تھریٹس نہیں ہیں۔ ایشیا کپ تناز ع پر بات کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان نے جو ہائبرڈ فارمولا دیا ہے وہ بہترین ہے، پاکستان میں بھی میچز ہونے چاہئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ایشین کرکٹ کونسل کو ایشیا کپ سے متعلق جلد فیصلہ کرنا چاہیے: سربراہ پی سی بی
مزید پڑھ »
ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News AsiaCup Host WorldCup NajamSethi
مزید پڑھ »
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنلدبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے پاکستان سمیت 8 ٹیموں نے ورلڈ کپ 2023 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ورلڈ کپ کس کی کپتانی میں کھیلے گا؟ نجم سیٹھی نے بتادیاپاکستان ورلڈ کپ کس کی کپتانی میں کھیلے گا؟ نجم سیٹھی نے بتادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
رولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررلاہور: (ویب ڈیسک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں رولنٹ آلٹمنز کو پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »