اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی سفارت خانے نے پاکستان میں 3000 فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق فلسطینی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جوخبریں شائع ہوئیں وہ جعلی تھیں ، ایسی خبروں کی مذمت کرتے ہیں ،ریاست فلسطین کی پالیسی کے...
اسلام آبادفلسطینی سفارت خانے نے پاکستان میں 3000 فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔
تفصیلات کےمطابق فلسطینی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جوخبریں شائع ہوئیں وہ جعلی تھیں ، ایسی خبروں کی مذمت کرتے ہیں ،ریاست فلسطین کی پالیسی کے تحت فلسطینی یتیموں کی کفالت ریاست فلسطین کے اندرہوگی۔ فلسطینی یتیموں کی کفالت ریاست کے باہر کرنے کی اجازت نہیں ہے، پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا۔ترجمان فلسطینی سفارت خانے نے مزید بتایا کہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی، مجرمانہ جنگ اور تباہی کی روشنی میں فلسطینی عوام کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری
مزید پڑھ »
اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »
نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوئی فلسطینی یتیم نہیں آیا، سوشل میڈیا کی افواہوں پر فلسطینی سفارتخانےکا بیانفلسطینی یتیموں کی کفالت ریاست کے باہرکرنےکی اجازت نہیں ہے،فلسطینی سفارتخانہ اسلام آباد
مزید پڑھ »
زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھ »
نوکری نہیں چھوڑسکتے، 3 ماہ کی بیٹی کوئی گود لے لے: والدین کی سوشل سائٹ پر پوسٹ3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
مزید پڑھ »