22 سالہ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 چوٹیوں میں سے 13 کو سر کرچکے ہیں اور اب ان کی نظریں آخری چوٹی پر ہیں
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک بار پھر 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بننے کے ریکارڈ پر نظریں جمالی ہیں ۔
جیو نیوز سے گفتگو میں شہروز کاشف نے بتایا کہ وہ اس وقت نیپال میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف ٹریکس پر موسم سے ہم آہنگ ہوچکے ہیں، ان کے ساتھ پاکستان کے سرباز علی اور دیگر کوہ پیما بھی موجود ہیں جو شیشاپنگما کیلئے چینی اجازت نامے کے منتظر ہیں۔شیشاپنگما سر کرکے شہروز 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیمابن جائیں گے۔پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
مزید پڑھ »
امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغازٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے
مزید پڑھ »
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
مزید پڑھ »
’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
مزید پڑھ »
واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںوفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
مزید پڑھ »