پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹر کا یومیہ منافع 3 ارب روپے ہے: آئی ٹی ماہرین

Tehrik-E-Mulk خبریں

پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹر کا یومیہ منافع 3 ارب روپے ہے: آئی ٹی ماہرین
پی ٹی اےرجسٹریشنسافٹ وئیر ہاؤس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید نے کہا کہ پی ٹی اے نے ایک سسٹم بنایا ہے جس میں ہر یوزر کی رجسٹریشن کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کے باعث 30 لاکھ فری لانسرز متاثر ہوں گے اور بنیادی طور پر بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

پاکستان کا عمومی طور پر ٹیلی کام سیکٹر کا منافع 3 ارب روپے یومیہ ہے: آئی ٹی ماہرین۔ فوٹو فائلچند روز قبل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا رجسٹرڈ وی پی این کا مقصد ہےکہ پی ٹی اے نے ایک سسٹم بنایا ہے جس میں ہر یوزر یہ بتائے گا کہ وہ کہاں سے اسٹیٹک آئی ڈی لے رہا ہے، پھر پی ٹی اے اسے اجازت دے گا یا اس شخص نے جہاں پر جانا ہے اس اینڈ کو رجسٹر کرے گا، دونوں اینڈز کو کرے گا یا کم از کم ایک اینڈ کو رجسٹر کرے...

سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا وی پی این کی رجسٹریشن کے معاملے پر 30 لاکھ فری لانسرز متاثر ہوں گے اور یہ وہ لوگ ہیں جو 100 سے 200 ڈالر کماتے ہیں، اب انہیں کام ملے گا تو وہ کہیں گے کہ 8 گھنٹے انتظار کریں پی ٹی اے ہمیں اجازت دیگی تو ہم آگے کام کر سکیں گے تو پھر ایسے حالات میں تو کوئی بھی کمپنی انہیں کام ہیں دے گی۔

چیئرمین پاشا کا کہنا تھا وی پی این کی رجسٹریشن اور انٹرنیٹ کے مسائل کے باعث بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عمومی طور پر ٹیلی کام سیکٹر کا منافع 3 ارب روپے یومیہ ہے لیکن انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

آئی ٹی ماہرہن کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کا 60 سے 70 فیصد یومیہ منافع 3 جی، 4 جی نیٹ ورک سے جڑا ہے لیکن انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے ٹیلی کام سیکٹر بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع، ایف بی آر کو 233 ارب کے شارٹ فال کا سامنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پی ٹی اے رجسٹریشن سافٹ وئیر ہاؤس فری لانسرز آئی ٹی کمپنیوں منافع

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناحکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناپاکستان کی جی ڈی پی کی روزانہ کی ویلیو 342 ارب روپے ہے، اس میں 190ارب روپے کا نقصان ہو جاتا ہے تو پھر باقی بچا کیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرپی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہاپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہجی ڈی پی کو 144 ارب، برآمدات کو 26 ارب۔ اور وفاق کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

گجرانولہ میں حویلی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی بحالی و مرمت کا کام 2025 میں مکمل ہوگاگجرانولہ میں حویلی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی بحالی و مرمت کا کام 2025 میں مکمل ہوگامنصوبے کا بجٹ 84.5 ملین روپے ہے، کام کا زیادہ تر حصہ مکمل کر لیا گیا ہے
مزید پڑھ »

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 18:43:29