پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں. رواں

ہیں. رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کاروں اور موٹر سائکلوں کی درآمد 219 فیصد تک بڑھ گئی ,خوراک کی درآمد میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی کے دوران دو ارب 18 کروڑ روپے مالیت کی مکمل تیار شدہ کاریں درآمد کی گئیں جو گزشتہ سال جولائی سے 219 فیصد زیادہ ہے جبکہ 2 ارب 45 کروڑ روپے کی مکمل بسیں اور ٹرک وغیرہ درآمد کیے گئے جو پہلے سے 207 فیصد زیادہ ہیں, تیار موٹر سائکلیوں کی درآمد بھی 78 فیصد بڑھ گئی .

گزشتہ مالی سال کے دوران کاروں کی درآمد میں 55 فیصد بسوں اور ٹرکوں کی درآمد میں 25 فیصد اور موٹر سائکلوں کی درآمد میں 72 فیصد کمی رکارڈ کی گئی تھی ۔رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران خوراک کی درآمد میں بھی مجموعی طور پر 82 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔گزشتہ مالی سال فوڈ سیکٹر کی درآمدات میں 4 فیصد کمی رکارڈ کی گئی تھی جبکہ صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں سے متعلق درآمدت میں کمی ہی رہی ,جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں گزشتہ جولائی کے کے مقابلے میں 25 فیصد ,مختلف اقسام کی مشنری کی درآمد میں 34 فیصد تک کمی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیںپاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیںلاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں. رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کاروں اور موٹر سائکلوں کی درآمد 219 فیصد تک بڑھ
مزید پڑھ »

پاکستان میں 24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات 586نئے کیس رپورٹپاکستان میں 24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات 586نئے کیس رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات ریکارڈ کی گئیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 ہزار231ہو گئی۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکمسندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
مزید پڑھ »

سندھ حکومت 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرائے، چیف جسٹسسندھ حکومت 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرائے، چیف جسٹسسندھ حکومت 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرائے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرونا وباء کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہکرونا وباء کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہچین کا موجودہ حکومت پر اعتماد...;
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10 ہلاکتیں، 630 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10 ہلاکتیں، 630 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 21:22:52