پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کومزید بڑھایا جائے گا،ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں...
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کومزید بڑھایا جائے گا،ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز یہاںگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے آڈیٹوریم میں فیکلٹی ممبران اور طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریاض حسین...
و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں، ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگوں میں ایران کیلئے خاص محبت پائی جاتی ہے اور اسی طرح کے جذبات ایرانی عوام پاکستانیوں کیلئے رکھتے ہیں،پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں ، دونوں ملکوں کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو گا۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف واضح ہے،مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ، مسئلہ فلسطین کا حل صرف مسلم امہ کا نہیں بلکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس، سعودی وفد کی توجہ کا مرکز کیا تھا؟پاکستان سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے معدنیاتی وسائل اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری سعودی عرب کی توجہ کا مرکز رہی۔
مزید پڑھ »
لوگوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ایک نئے عنصر کی شناختناقص غذا اور کینسر سمیت دیگر عام امراض جیسے ذیابیطس کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان، سعودیہ میں سرمایہ کاری، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون ناگزیر ہے: ...اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری لانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب...
مزید پڑھ »
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ وسیع تر، توسیعی پروگرام کیلئے پرعزم ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیبٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں، وفاقی وزیرخزانہ محمد کا جے پی مورگن سیمینار سے خطاب
مزید پڑھ »