متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر فیصل ترمذی نے ویزے کے حصول میں پاکستانی شہریوں کو پیش آنے والی پریشانیوں کو تسلیم کیا ہے۔ ڈاکٹر ربیعہ حسن اور دیگر پاکستانی شہریوں نے ویزا کی عدم دستیابی کی وجہ سے متحدہ عرب امارات جانے میں مُکمل پابندی کا ذکر کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر فیصل ترمذی بھی تصدیق کر چکے ہیں کہ پاکستانی شہریوں کو ویزے کے حصول میں پریشانی وں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد کے الشفا ہسپتال سے منسلک ڈاکٹر ربیعہ حسن کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایک میڈیکل کانفرنس کے لیے متحدہ عرب امارات جانا تھا تاکہ وہ وہاں اپنی تحقیق پیش کر سکیں لیکن ویزا نہ ملنے کے سبب ایسا نہیں ہو سکا۔ ‘تقریباً ڈھائی ماہ پہلے مجھے دیگر ڈاکٹرز کے ساتھ متحدہ عرب امارات جانا تھا لیکن مجھے اور کچھ دیگر ڈاکٹرز کو یہ کہہ کر ویزا نہیں دیا گیا کہ
ابھی انفرادی ویزے جاری نہیں کیے جا رہے۔’ ان کے مطابق ’کانفرنس میں شرکت کے لیے وہ ہی لوگ جا سکے جن کے ساتھ ان پارٹنر (شوہر یا بیوی) تھے، باقی ہم سب لوگوں کو پیچھے پاکستان میں ہی رُکنا پڑا۔‘ ڈاکٹر ربیعہ حسن وہ واحد پاکستانی نہیں جنھیں متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے بلکہ ٹریول کنسلٹنٹس اور متحدہ عرب امارات جانے کی خواہش رکھنے والے دیگر افراد بھی ویزا مسائل کا ذکر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ویزا کے حصول میں پریشانی کا ذکر کرتے ہوئے ایک اور پاکستانی شہری سنبل (فرضی نام) کہتی ہیں کہ ’متحدہ عرب امارات کے ویزا مرکز نے مجھے ای میل کے ذریعے بتایا کہ مجھے ویزے کے حصول میں کسی بھی قسم کی پابندی کا سامنا نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے تمام ٹریول ایجنٹس بتا رہے ہیں کہ پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا نہیں لگ رہا۔
متحدہ عرب امارات ویزا پاکستانی پریشانی ترavel
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کیمتحدہ عرب امارات کے سفیر اور قونصل جنرل نے پورٹ گرینڈ میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں نے پاک یو اے ای تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا اور یو اے ای کی ثقافت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپاکستان نے دبئی میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
صدر زارداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم تجدید کیاصدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن پر ایک تقریب میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مہلت تجدید کی۔ صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان انٹرنیٹ ٹیکنالوجی، تجدید توانائی، کھیتی اور سیاحت سمیت اہم شعبہ جات میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کو بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے کاروباروں کو پاکستان کی آर्थ کی ترقی، پاکستانی سٹاک ایکسچینج، تجدید توانائی اور دوسرے امیدوار شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی سرحدی یکانیت اور خودمختاری کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کی غیر یقینی حکمت عملی کی بدولت بڑی ترقیوں پر فخر کرتا ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کو پاکستان کے آर्थی پروگرام میں امداد کے لیے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ متحدہ عرب امارات کا خوبصورت ترین فضائی اڈہپریکس ورسالے کے سالانہ انٹرنیشنل آرکیٹیکچر ایوارڈز میں متحدہ عرب امارات کے زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ نمبر 1 رہا۔
مزید پڑھ »
مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟وزٹ ویزے پر آذربائیجان یا زیارت اور عمرے کے بہانے ایران، عراق اور سعودی عرب جاکر پاکستانی دوسرے ملکوں میں جانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیاابتدائی تفتیش کےمطابق مسافروں کو پاکستانی ایجنٹس اورمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بھارتی ایجنٹس نے دھوکہ دیا
مزید پڑھ »