مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزٹ ویزے پر آذربائیجان یا زیارت اور عمرے کے بہانے ایران، عراق اور سعودی عرب جاکر پاکستانی دوسرے ملکوں میں جانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں: ذرائع

/ فائل فوٹو

تفصیلات کے مطابق آذربائیجان پاکستانی انسانی اسمگلروں کا بڑا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے، 19 سال سے ملک میں امیگریشن ایس او پی اپڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مذہبی بہانے سے سعودی عرب، ایران اور عراق کے راستے بھی انسانی اسمگلنگ عروج پر ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اس طرح کے بہت کم افراد مختلف جعلی دستاویزات کی وجہ سے گرفتار ہوتے ہیں اور انہیں پاکستان ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔

اسی طرح ایران میں زمینی یا بحری راستے سے پہنچ کر وہاں سے پاکستانی ایجنٹوں یا مقامی ایجنٹوں کے ذریعے جعلی ویزے یا دستاویزات حاصل کرکے یورپ جانے کی کوششیں کی جاتی ہیں اور ایسے بیشتر افراد کو پاکستان واپسی پر گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافاتیونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافاتحالیہ واقعے کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے
مزید پڑھ »

غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابغیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقابملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیایونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیافاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کی سمندری حدود میں غیرقانونی تارکین کے کشتی حادثے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا ہے اور 18 انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلر خرم ججہ کا نام مرکزی ملزم کے طور پر سامنے آیا ہے جو لیبیا میں مقیم ہے اور انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »

14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہ14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہہیلتھ سیکٹر میں اس نظام سے فائدہ ہوگا کہ کونسی بیماری کہاں پھیل رہی ہے، ملک بھر کا ڈیٹا اس سے منسلک ہوگا، وزیر مملکت
مزید پڑھ »

گداگری میں ڈی پورٹ شخص دوبارہ سعودیہ جانیکی کوشش میں گرفتار، ایجنٹ نے کیا مشورہ دیا؟گداگری میں ڈی پورٹ شخص دوبارہ سعودیہ جانیکی کوشش میں گرفتار، ایجنٹ نے کیا مشورہ دیا؟مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس پر روشنس کی ڈاکیومنٹری ریلیز تاریخ کا اعلاننیٹ فلکس پر روشنس کی ڈاکیومنٹری ریلیز تاریخ کا اعلاننیٹ فلکس نے ہندوستانی سنیما کے مشہور خاندان روشنس کی ڈاکیومنٹری سیریز 'روشنس' کی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا ہے جو 17 جنوری 2025 سے نیٹ فلکس پر دستیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:01:23