حالیہ واقعے کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے
یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات آئے ہیں، انسانی اسمگلرز نے کھلے سمندر میں کوسٹ گارڈز و سرویلینس سسٹم سے بچنے کے لیے بڑے ٹرالر کے بجائے عام چھوٹی کشتیوں کا استعمال شروع کر دیا۔
اور اب کوسٹ گارڈ، ریڈارز و سینسرز سے بچنے کے لیے بڑے ٹرالر یا کشتیوں کے بجائے چھوٹی کشتیوں کا استعمال کرنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 30 پاکستانی لاپتا بتائے جاتے ہیں جن کے متعلق انہیں بچ جانے والے پاکستانی باشندوں نے بتایا ہے اور انکی تلاش جاری ہے۔ پاکستان میں ایف آئی اے کی سرد مہری دیکھنے میں آرہی ہے، ابھی تک ایف آئی اے کی سطح پر کسی قسم کی تحقیقات شروع نہیں کی جا سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے گجرات کے دو بھائیوں کی درد بھری کہانیڈوبنے والی کشتی کا نہ ہی انجن ٹھیک تھا اور نہ ہی اس کی حالت ٹھیک تھی، متاثرہ نوجوان
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے سنسنی خیز انکشافات13 دسمبر کو یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی تھی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی، سابق کا بڑا دعویٰٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق اجلاس 24 سے 48 گھنٹوں میں ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائمیونان میں پاکستانی سفارتخانے نے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت کیلئے واٹس ایپ نمبر کی سہولت بھی فراہم کر دی
مزید پڑھ »
کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائمپاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراربشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »