پاکستان کی طرف سے واہگہ پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بحال

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی طرف سے واہگہ پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بحال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

واہگہ بارڈر پر رات گیارہ سے ایک بجے تک شمعیں روشن کی گئیں، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا اشارہ

پاکستان کی طرف سے واہگہ پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بحالبلوچستان میں احتجاج کی آڑ میں بے امنی پیدا کرانے کی کوشش ہو رہی ہے، وزیراعلیٰدورہ پاکستان؛ سیاست ایک طرف! شکیب نے اسکواڈ جوائن کرلیابرطانیہ میں مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والی خاتون کو سزاواٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریلاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیاں بحالپاکستان کی طرف سے واہگہ پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بحالجوائن واٹس ایپ چینللاہور: 14 اور15 اگست کی درمیانی شب سول...

ساؤتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے درجنوں کارکنان جن میں خواتین بھی شامل تھیں واہگہ بارڈر پہنچے جہاں رات گیارہ سے ایک بجے تک شمعیں روشن کی گئیں۔ واہگہ /اٹاری بارڈر پر امن کی شمعیں روشن کرنے کا آغاز 1996 میں انڈیا کے معروف صحافی کلدیپ نئیر نے کیا تھا۔ بھارت کی امن پسند تنظیمیں ہرسال اٹاری بارڈر پر 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب شمعیں روشن کرتی رہی ہیں تاہم پاکستان کی طرف سے گزشتہ چند برسوں سے یہ سلسلہ منقطع ہو گیا جسے ایک بار پھرسے بحال کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »

علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »

عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاعمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

شیر افضل کی پارٹی رکنیت منسوخ ہوئی یا نہیں؟ پارٹی رہنماؤں کے متضاد بیاناتشیر افضل کی پارٹی رکنیت منسوخ ہوئی یا نہیں؟ پارٹی رہنماؤں کے متضاد بیاناتگزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا تھا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحاللاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحالسپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ بحال کر دیا
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےامیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکےلیجنڈری اداکار نامعلوم وجوہات کی بنا پر وعدہ پورا کرنے سے پیچھے ہٹ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:43:31