سپر اوور حکمت عملی پر حفیظ نے سوال اٹھادیا
پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز کیسے ہاری؟ حفیظ نے بتادیاامریکا کیخلاف سُپر اوور کی حکمت عملی پر سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بھی سوال اٹھادیا۔
مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپر اوور محمد عامر سے کروانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی یا نسیم شاہ کو اوور دینا چاہیے تھا کیونکہ وہ دونوں طویل عرصے سے کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ عامر 4 سال بعد واپسی ہوئی ہے اور یہ انکا پہلا ٹورنامنٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز کیسے ہاری؟ پہلے ہم 20 اوور کا کھیل ہارے اور پھر سپر اوور۔ یہ اعصاب شکن بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ تھی جس میں امریکا نے ہمیں شکست دی۔بھارت کیخلاف مقابلہ ڈو اینڈ ڈائی کی صورتحال اختیار کرچکا ہے، شکست قومی ٹیم کو ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے تقریباً باہر کردے گی جبکہ فتح ایونٹ میں قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشقدمی کا سبب بھی بن سکتی ہے۔کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
میئر لندن صادق خان بھی بابر اعظم کے مداح نکلےمجھے فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر لندن کھیلنے آئی ہے، پاکستانی ٹیم جیتے یا انگلینڈ دونوں صورتوں میں یہ ہماری فتح ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لیپاکستان نے فائنل میں تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »