سلمان علی آغا جنوری 2024 کے بعد پاکستان کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنے ہیں
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سنبھالنے والے سلمان علی آغا نے نئے طرز پر کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
، انہوں نے محمد رضوان کی جگہ کپتانی سنبھالی، جبکہ اس سے پہلے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی قیادت سنبھال چکے ہیں۔لاہور میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کپتان سلمان علی آغا نے ’’بے خوف اور ہائی رسک‘‘ کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اپروچ میں ناکامیاں بھی ہوں گی لیکن اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم بے خوف اور ہائی رسک کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اس اپروچ میں ناکامیاں بھی ہوں گی لیکن ہمیں اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاداب خان کو نائب کپتان مقرر کیا ہے، وہ خود بھی جارحانہ انداز میں کرکٹ کھیلنے کی شہرت رکھتے ہیں۔ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ شاداب کی واپسی ٹیم کی نئی سوچ کے ساتھ ہم آہنگ ہے، بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو فارم بحال کرنے کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلنی ہوگی، اگر آپ سال بھر میں 70 فیصد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلیں گے تو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا
مزید پڑھ »
کیا موجودہ پاکستانی ٹیم 2017 کی چیمپئن ٹیم سے زیادہ مضبوط ہے؟ سرفراز احمد کا بڑا بیانپاکستانی ٹیم کیلئے ہوم گراونڈز کا تجربہ اہم کردار ادا کرے گا، سابق کپتان
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ سے شکست کا غصہ بھارت پر نکالنے کیلیے پاکستانی تیاریاں شروعاب ایونٹ کا سب سے بڑا اور ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
مزید پڑھ »
بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنجگرین شرٹس کیخلاف 10 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 10 ٹی20 میچز کھیلے
مزید پڑھ »
پاکستان ٹی20 ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کا داخلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز سیریز کے لیے کئی سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ نئے اور اُبھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »