چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا

امید ہے الیکشن کمیشن 65 دن میں 101 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ سینیارٹی سے متعلق 4 ججوں کے موقف کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے توثیق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تقرری بے یقینی کا شکار ہو گئی۔

سپریم کورٹ کو4 سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس کے نام خط میں سینیارٹی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججوں کے موقف کی تائید کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواؓں ماہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں دو ارکان جسٹس جمال مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے رکن اختر حسین نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی سنیارٹی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا تھا، انہوں نے جسٹس عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی سے بھی اختلاف کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیاججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیااسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس کا پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خط
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: دیگر صوبوں سے ججز آنے پر سینیارٹی لسٹ تبدیل، جسٹس محسن دوسرے نمبر پر چلے گئےاسلام آباد ہائیکورٹ: دیگر صوبوں سے ججز آنے پر سینیارٹی لسٹ تبدیل، جسٹس محسن دوسرے نمبر پر چلے گئےجسٹس سرفراز ڈوگر سینئر جج اسلام آباد ہائی کورٹ بن گئے، جسٹس محسن اختر کیانی دوسرے نمبر پر چلے گئے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیلاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گذشتہ ہفتے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے چیف جسٹس سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد ہوئی۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا بائیکاٹچیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا بائیکاٹبیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے بھی اجلاس کا بائیکاٹ کیا، ذرائع
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دیجوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دیچیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے 40 ناموں پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

چیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاچیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاپاکستان کی جسٹشیل کمیشن نے چیف جسٹس یحییٰ افریڑی کی چیئرمanship میں 6 ہائی کورٹ ججوں کو سپرئم کورٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 17:22:58