’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی کاسٹ میں ماہرہ خان، صنم سعید، احد رضا میر، مایا علی اور دیگر فنکار بھی شامل ہیں
کراچی: گلستان جوہر میں بھانجے کی فائرنگ سے ماموں جاں بحقکویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمیدنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائمبجٹ اجلاس؛ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو منالیاپاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی کاسٹ میں فواد کے ساتھ ماہرہ خان، صنم سعید، احد رضا میر، مایا علی اور دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔ ویب سیریز سکندر نامی کردار کے گرد گھومتی ہے جو ہارورڈ یونیورسٹی کا لاء اسٹوڈنٹ ہے اور ایک دل خراش واقعہ سے اس کی زندگی یکسر تبدیل ہوجاتی ہے۔
سوشل میڈیا پر فواد خان کے مداح اپنے اداکار کی نئی جھلک کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور اس توقع کا اظہار کررہے ہیں کہ نیا نیٹ فلکس پروجیکٹ پاکستانی فنکاروں کو عالمی سطح پر نئی شناخت دے گا۔وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکانرمیز کے پروگرام میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیاممبئی: بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور کی فلم ’جانِ جاں‘ نے نیٹ فلکس پر سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »
ادیتی راؤ نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالینیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کانز فلم فیسٹیول کی ساری لائم لائٹ چُرالی۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی سیزن 2، سنجے لیلا بھنسالی نے خاموشی توڑ دیممبئی: تجربہ کار فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے نیٹ فلکس پر ریلیز اپنی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے سیزن 2 سے متعلق سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہنیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرامنڈی سیزن 2 کے اعلان کے ساتھ ہی ویب سیریز کے مداحوں نے شرمین سیگل کے کردار کو مارنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نیٹ فلکس کی سب سے سستی سبسکرپشن والا ملک بن گیانیٹ فلکس کی سب سے مہنگی ماہانہ سبسکرپشن فیس سوئٹزرلینڈ میں 21.48 ڈالر ہے
مزید پڑھ »
’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیاانٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں
مزید پڑھ »