پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقدامات

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقدامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں کروناوائرس کا ٹیسٹ کہاں سے کروایا جاسکتا ہے SamaaTV CoronaInPakistan

آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچیگورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیرپورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھوائرس سے متاثرہ افراد کو سندھ کے 10 اسپتالوں کے آئیسولیشن وارڈز میں رکھا جا رہا ہے جن کے نام درج ذیل ہیں۔لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدر آبادچانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانہکھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھوں کو دھوتے رہیں۔ کھانا پکاتے وقت،

جانور کو چھونے کے بعد، کسی بیمار سے ملنے کے بعد، چھینکنے اور ناک صاف کرنے بعد بھی ہاتھ دھونا ضروری ہے۔اگر گھر سے باہر ہیں تو سینیٹائزر کا استعمال کریں جس میں 60 فیصد الکوہل موجود ہو۔ایمرجنسی اس صورت میں ہوگی جب آپ چین، ایران یا کسی بھی کرونا وائرس سے متاثرہ ملک سے واپس پاکستان آ رہے ہوں۔ایمرجنسی کی صورت میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریکرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
مزید پڑھ »

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk Newsپنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

انسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارانسداد کرونا وائرس کے اقدامات میں سعودی عرب کی کارکردگی مثالی قرارٹرسٹ نے سال رواں کی اپنی پہلی رپورٹ جنوری میں جاری کی تھی، اس کے مقابلے میں سعودی حکومت نے مزید 5 پوائنٹ حاصل کر کے عالمی سطح پر 83 فیصد اعتماد حاصل کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:09:25