مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 229 تک پہنچ گئی CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic DawnNews
پاکستان میں کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 229 تک پہنچ گئی جبکہ 2 ہزار 663 لوگ وائرس سے انتقال کرگئے ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو کراچی میں سامنے آیا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ وائرس پورے ملک میں پھیل گیا۔ اپریل کے مہینے میں یہ تعداد بڑھنا شروع ہوئی اور آخر تک ساڑھے 16 ہزار سے زائد کیسز اور 385 اموات تک پہنچ گئی تاہم مئی کے مہینے میں صورتحال کافی تبدیل ہوگئی اور مجموعی کیسز 71 ہزار سے تجاوز کرگئے جبکہ اموات بھی 1500 سے بڑھ گئیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں 15 افراد زندگی کی بازی بھی ہار گئے جس کے بعد یہ تعداد 831 تک پہنچ گئی۔ مزید یہ اس کے علاوہ 4 افراد کا انتقال بھی ہوا جس سے اموات کی مجموعی تعداد 71 سے بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا کے 563 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 18013 ہوگئی۔بلوچستان
اگرچہ آزاد کشمیر اس وقت وائرس سے سب سے کم متاثر علاقہ ہے تاہم ان نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی تعداد 574 سے بڑھ کر 604 تک پہنچ گئی۔صحتیاب افراد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 88 اموات اور 6472 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: متاثرین کے بعد اب ہلاکتوں میں بھی برازیل دوسرے نمبر پر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
مزید پڑھ »
گزشتہ چوبیس گھنٹہ میں کورونا کے چھ ہزار 472 نئے کیسز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوزملک میں بڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعثگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 472مریض سامنے آگئے ۔
مزید پڑھ »