کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 88 اموات اور 6472 نئے مریض - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 88 اموات اور 6472 نئے مریض - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد برطانیہ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعتبار سے برازیل دوسرا متاثرہ ترین ملک ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: CoronaVirus Covid19 Brazil

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی یونیورسٹی میں 17 جون سے امتحانات کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گاپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قائم جامعہ کوٹلی آزاد جموں و کشمیر نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں امتحانات روک لیے تھے تاہم اب بقیہ امتحانات 17 جون سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پالیسی کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث بقیہ رہ جانے والے امتحانات، جن کا تدریسی عمل مکمل ہو چکا ہے 17 جون 2020 سے شروع ہوں گے۔امتحان کے حوالے سے مکمل تفصیلات اور دیگر ہدایات جامعہ کوٹلی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز پر اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق طلبہ کو پیپرز ایل ایم ایس، واٹس ایپ یا ای میل کے ذریعہ بھیجنے کیساتھ جامعہ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کیے جائیں گے، طلبہ نیلی سیاہی اور ہاتھ سے حل شدہ پرچہ جات 24 گھنٹوں کے اندر متعلقہ ٹیچر کو واٹس ایپ یا ای میل کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: لاکھوں کی تعداد میں شجر کاری سے شہر کی آب و ہوا بہترسعودی عرب: لاکھوں کی تعداد میں شجر کاری سے شہر کی آب و ہوا بہترسعودی عرب: لاکھوں کی تعداد میں شجر کاری سے شہر کی آب و ہوا بہتر Read News KSAMOFA Planting SuadiaArabia
مزید پڑھ »

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ،دلچسپ خبر آگئیپاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ،دلچسپ خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کے اضافے کے بعد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی
مزید پڑھ »

پاکستان میں گَدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں گَدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ - ایکسپریس اردوایک سال میں مویشیوں کی مجموعی تعداد میں 18 لاکھ کا اضافہ ہوا، قومی اقتصادی سروے
مزید پڑھ »

چین میں خواتین کی تعداد میں کمی، عورتوں کو ایک سے زائد مردوں سے شادی کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئیچین میں خواتین کی تعداد میں کمی، عورتوں کو ایک سے زائد مردوں سے شادی کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بچہ پالیسی اس کا سبب ہے یا کچھ اور، کہ چین میں اس وقت خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں کم ہے اور کنوارے پھرتے کروڑوں مرد بیچارے شوہر
مزید پڑھ »

پہلی بار ترک موسیقاروں کی گانے کی صورت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی - Entertainment - Dawn Newsپہلی بار ترک موسیقاروں کی گانے کی صورت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:36:05