اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد گانا ہے مقبوضہ کشمیر، پاکستان، ترکی اور بھارت سمیت کئی ممالک میں وائرل ہوگیا۔ اس گانے میں مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کے مظالم کی ویڈیوز کو دکھایا گیا ہے۔
ترکی کی حکومت، سیاستدان اور عوام تو کئی سال سے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے آئے ہیں اور ترک حکومت کا وادی کشمیر کے حوالے سے پاکستانی حکومت کی طرح واضح مؤقف بھی رہا ہے۔
انگریزی زبان میں جاری کیے گئے گانے میں مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کے مظالم کی ویڈیوز کو دکھایا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوبنیادی اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر دستیابی اولین ترجیح ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹریلاہور: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔
مزید پڑھ »
کورونا: امریکی اخبار کی دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریفجیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلامرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہ نماؤں کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں
مزید پڑھ »
امریکی فضائیہ میں پہلی بار سیاہ فام سربراہ مقررجنرل چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا پہلا سیاہ فام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »