پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز کے پی ٹی آئی احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اگر گزشتہ روز اسلام آباد میں آپریشن کے دوران پی ٹی آئی کا کوئی ایک کارکن بھی مرا ہے تو بتایا جائے، محسن نقوی کا چیلنج— فوٹو:فائل
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجہ نے الزام لگایا کہ اسپتالوں میں زیرعلاج پی ٹی آئی کارکنوں تک رسائی نہیں دی جارہی۔سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز کے احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جتنے بچے مارے گئے ان کا ڈیٹا اور ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں۔اسلام آباد میں پولیس آپریشن: علی امین اور بشریٰ فرار، کارکن بھی بھاگ نکلے
پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ عدالت وزارت داخلہ محسن نقوی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیارہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھ »
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »
دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیااپریل 2024 میں وینزویلا کے 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز مورا کے انتقال کے بعد جان نے دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »
انروا پر اسرائیلی پابندی غزہ کے بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ ہے: یونیسیفایک بیان میں یونیسیف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انروا کے بغیر غزہ میں جان بچانے والے سامان کی فراہمی جاری نہیں رکھ سکتے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں سڑکوں پر تنگسٹنوائے وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بارے میں سوال اٹھایا ہے کہ یہ کیوں اہم بین الاقوامی شخصیات کے پاکستان آمد پر کیے جاتا ہے۔ پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کے لیے ایک قافلہ نکل چکا ہے جس کی قیادت بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں۔ حکومت نے اسلام آباد کے راستے بند کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ 490 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »